• Home
  • Blog
  • خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری
Image

خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے عدم تعاون کے باعث صوبے کے جنوبی اضلاع میں مالی سال 26-2026 کے دوران 4 ارب 29 کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کی گیس چوری ہوئی جبکہ گیس نقصانات کی شرح گزشتہ مالی سال 2024-25 کے مقابلے میں تقریباً 3.5 فیصد بڑھ گئی۔

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق جنوبی اضلاع میں اوسطاً ہر ماہ تقریباً 35 کروڑ 78 لاکھ اور روزانہ تقریباً ایک کروڑ 18 لاکھ روپے مالیت کی گیس چوری ہورہی ہے۔

جنوبی اضلاع کے گیس حکام کا دعویٰ ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کے عدم تعاون کے باعث گیس کی چوری جاری ہے، سیاسی قائدین کی سرپرستی کے باعث گیس چوری میں اضافہ ہو رہا ہے۔

کرک کے گاؤں نشپا کے قریب پائپ لائن سے مبینہ طور پر غیر قانونی کنکشن لینے کے دوران دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں۔

بہاول وکٹوریہ ہسپتال کڈنی سنٹر میں ڈائیلاسز مشینوں کا بحران، 36 میں سے 25 مشینیں خراب ہونے کا دعویٰ

بہاول وکٹوریہ ہسپتال کا کڈنی سنٹر، ڈائیلاسز مشینوں کا بحران اور سینکڑوں مریضوں کا سوال کیا بہاولپور کے…

ByByMomina Fatima Oct 3, 2026

یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں تیز، 3 صوبوں میں فضائی حملے

صنعا یمن میں حکومتی افواج اور حوثی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں شدت آگئی ہے، جبکہ 3 صوبوں…

ByBySajid Ali Oct 3, 2026

امارات کا اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کا واقعہ دہشتگردی قرار دینے کا مطالبہ

دبئی متحدہ عرب امارات نے دبئی سے اسرائیل جانے والی اماراتی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ…

ByBySajid Ali Oct 3, 2026

بھارتی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 2 شہری شہید، پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا

پاکستان نے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہریوں کی شہادت پر شدید احتجاج ریکارڈ…

ByByMomina Fatima Oct 3, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top