بہاولپور: تھانہ عباس نگر پولیس کی بڑی کارروائی، اندھا ق-ت-ل ٹریس بہاولپور کے نواحی علاقے ڈیرہ بکھا، چک 31 بی سی میں خاتون کے مبینہ ق-ت-ل کا معمہ تھانہ عباس نگر پولیس نے ٹریس کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے شوہر راشد منہاس عرف محبوب اور اس کے بھائی قمر سجاد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ مقتولہ کی لا-ش حاصل پور سے برآمد کر لی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے اور ابتدائی تحقیقات میں مزید افراد کے ممکنہ طور پر ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ دیگر افراد کے کردار کا تعین تفتیش مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔
بہاولپور: خاتون کے مبینہ قتل کا معمہ حل، شوہر اور بھائی گرفتار، لاش حاصل پور سے برآمد
متعلقہ خبریں۔
پاک بھارت تعلقات: واہگہ سرحد پر سلیوٹ، بڈگام واقعے پر دونوں ممالک میں الزامات اور احتجاج
سرحد پر سلیوٹ، کشمیر پر الزامات کی جنگ پاک بھارت تعلقات میں ان دنوں دو بالکل مختلف تصویریں…
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ناکام، اختلافات برقرار، خیبرپختونخوا سے اسلام آباد لانگ مارچ شروع
مذاکرات کی میز سے لانگ مارچ تک: حکومت اور پی ٹی آئی کی بات چیت کیوں ٹوٹی؟ حکومت…
ایرانی وزیرِ پیٹرولیم محسن پاک نژاد مستعفی، صدر نے قائم مقام وزیر مقرر کر دیا
تہران — ایرانی وزیرِ پیٹرولیم محسن پاک نژاد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے…
احمد پور شرقیہ سے بہاولپور روٹ پر کوسٹروں اور اڈہ مالکان کے تنازعات، طلبہ و مسافروں کو مشکلات
احمد پور شرقیہ سے بہاولپور آنے والی کوسٹروں اور اڈہ مالکان کے درمیان روز بروز بڑھتے ہوئے تنازعات…













