• Home
  • Blog
  • لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی
Image

لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کرکے زخمی کردیا۔

ترجمان میو اسپتال کے مطابق کشمیربلاک اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹرنعمان کو زخمی کیا۔ 
آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹرنعمان کی ٹانگ پر 2  زخم آئے، ڈاکٹر نعمان کو ریبیز سے بچاؤ کے لیے فوری طورپر امیونوگلوبلن اور ویکسین لگا دی گئی ہے۔

متاثرہ ڈاکٹر نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ آوارہ کتوں کے حملوں کی روک تھام کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔

متعلقہ خبریں۔

پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 18 خوارج کو ہلاک…

ByByMomina Fatima Oct 7, 2026

عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کی تفصیلات سامنے…

ByByMomina Fatima Oct 7, 2026

صدر مملکت: سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جاسکتا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر…

ByByMomina Fatima Oct 7, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top