ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 3100 روپےکمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 3100 روپےکم ہوکر 4 لاکھ 34 ہزار 436 روپے ہوگئی ہے۔
10گرام سونےکی قیمت 2658 روپےکم ہوکر 3 لاکھ 72 ہزار 458 روپے ہوگئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قدر 31 ڈالرکم ہوکر 4119 ڈالر فی اونس ہے۔














