• Home
  • Blog
  • عطا تارڑ: خیبرپختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے
Image

عطا تارڑ: خیبرپختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کے رہائشی علاقوں میں دہشتگردوں کو لاکر بسایا، یہ کالعدم ٹی ٹی پی کی بی ٹیم ہے۔
انہوں نے کہا کہ سی ٹی ڈی ،فارنزک لیب اور پولیس کو جدید اسلحہ فراہم کرنا خیبرپختونخوا حکومت کا کام تھا، جو نہیں کیا گیا، طالبان کی خواتین سے متعلق سوچ پورے خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی۔

وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی نے صوبے کی ترقی کے اوپر صفر وقت لگایا لیکن تخریب کاری کےلیے 6،6 گھنٹے کی میٹنگ کی ، 13 سال میں خیبر پختونخوا کا جو حشر پی ٹی آئی نے کیا، اس کی مثال نہیں ملتی۔

متعلقہ خبریں۔

آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی بڑھ گئی، دو آئل ٹینکرز میں آگ لگنے اور تجارتی جہاز پر امریکی حملے کا دعویٰ

تہران: آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی مزید شدت اختیار کرگئی، جہاں ایرانی پاسداران انقلاب نے…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں مکان میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 97 زخمی

کنڑ: افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

بھارت میں سائبر فراڈ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 164 غیر ملکی شہری بازیاب، فراڈ پر مجبور کیے جانے کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے سائبر فراڈ کی سرگرمیوں میں ملوث کرنے کے لیے مبینہ طور پر بھارت…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

پنجاب میں گندم کی درآمدی حد 25 لاکھ ٹن مقرر، آٹے کی قیمتوں پر اختلافات کے باعث نان بائیوں کی 4 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی

اسلام آباد/لاہور: وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کی دستیابی بہتر بنانے اور آٹے کی قیمتوں کو مستحکم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top