• Home
  • Blog
  • اردن: چرچ میں میت کی آخری رسومات کے دوران فائرنگ سے7 افراد ہلاک
Image

اردن: چرچ میں میت کی آخری رسومات کے دوران فائرنگ سے7 افراد ہلاک

اردن میں چرچ کے اندر میت کی آخری رسومات کے دوران فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

اردنی حکام کے مطابق یہ واقعہ صوبہ کرک کے علاقے میں واقع حمود چرچ میں پیش آیا جہاں ایک چرچ کے اندر میت کی آخری رسومات جاری تھیں، اس دوران  مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 40 افراد زخمی ہوئے۔
 وزیر داخلہ مازن الفریایہ کے مطابق حملے میں انتہا پسند ملوث تھے تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہےکہ ان کا اردن کے اندر یا باہر کسی گروہ سے تعلق ہے۔

دوسری جانب اردنی وزیراعظم نے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چرچ پرحملہ دہشتگردانہ نظریےاور اندھی انتہاپسندی کا نتیجہ ہے۔

متعلقہ خبریں۔

گھریلو تنازع پر شوہر کا بیوی پر تیزاب سے حملہ، خاتون شدید زخمی

گھریلو تنازع پر شوہر کا بیوی پر تیزاب سے حملہ، خاتون شدید زخمی رحیم یار خان: گھریلو تنازع…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

پولیس کی اربوں روپے مالیت کی بڑی برآمدگیوں کی نمائش

پولیس کی اربوں روپے مالیت کی بڑی برآمدگیوں کی نمائش بہاولپور: پنجاب بھر میں پولیس کی جانب سے…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

پاکستان اور چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی کے منصوبوں پر عملدرآمد پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات ہوئی جس میں  ایل پی…

ByByMomina Fatima Nov 25, 2026

ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ تہران: ایران نے ایک اور امریکی…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top