• Home
  • Blog
  • اداکارہ حنا الطاف کا بیان: لڑکی ہونا ہی ہمارے ملک میں گناہ ہے
Image

اداکارہ حنا الطاف کا بیان: لڑکی ہونا ہی ہمارے ملک میں گناہ ہے

پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے کراچی کو جیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ لڑکی ہونا ہی ہمارے ملک میں گناہ ہے۔

حنا الطاف ان دنوں لندن میں اپنی چھٹیاں گزار رہی تھیں، اداکارہ نے لندن سے روانہ ہونے سے چند گھنٹوں قبل اپنی ایک ویڈیو بنائی جس میں انہوں نے اپنے لندن کے ٹرپ کو شاندار کہا۔

حنا الطاف نے کراچی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری کراچی کی فلائٹ ہے میں نے سوچا کہ لندن میں آخری ناشتہ ہوجائے واپس کراچی کی جیل میں قید ہونے سے پہلے کیونکہ وہاں لڑکیاں زندگی نہیں گزار سکتیں، سڑکوں پر چل نہیں سکتیں، لڑکی ہونا ہی ہمارے ملک میں گناہ ہے۔

متعلقہ خبریں۔

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر میں روزانہ کھلی کچہریوں کا انعقاد، قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی شکایات کے ازالے کا اقدام

ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر میں روزانہ کھلی کچہریوں کا انعقاد، قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی شکایات کے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

بہاولنگر میں 110 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب، مالی اور گھریلو سامان کی صورت میں معاونت فراہم

بہاولنگر میں 110 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب، مالی اور گھریلو سامان کی صورت میں معاونت…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

چنیوٹ میں سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، بہاولنگر کا مطلوب ملزم ہلاک، 2 ساتھی فرار

چنیوٹ کے علاقے راجباہ پیلووال سیدا کے قریب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ پولیس مقابلے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top