• Home
  • Blog
  • اداکار احد رضا میر کا شوبز انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان
Image

اداکار احد رضا میر کا شوبز انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان

پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔

اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک لائیو سیشن کا اہتمام کیا جس میں ان کے مداحوں کی جانب سے مختلف سوالات پوچھے گئے جن میں سے اداکار نے کئی سوالوں کے جواب بھی دیے۔

لائیو سیشن کے دوران احد رضا میر نے کہا کہ میں اگلے سال انڈسٹری سے بریک لے رہا ہوں، میں نے سوچا کہ آپ لوگوں کو وقت پر آگاہ کر دوں تاکہ آپ میرے اس فیصلے کے لیے تیار رہیں۔ 
انہوں نےکہا کہ میں ایک وقفہ لے رہا ہوں، مکمل طور پر منظرِ عام سے غائب رہوں گا، اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاروں گا، اس دوران میرا انسٹاگرام بھی بند رہے گااور یہ ایک طرح کی عارضی ریٹائرمنٹ ہے۔

متعلقہ خبریں۔

وفاقی آئینی عدالت کو توہینِ عدالت پر ازخود نوٹس لینے کا اختیار، رولز جاری

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے رولز  پبلک کردیے گئے۔  رولز کے مطابق کسی بھی شخص کی درخواست…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

انوکھا گاؤں، جہاں رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل اور دروازے پر لگژری کار

(یکم اکتوبر 2026): کیا آپ ایسے گاؤں کے بارے جانتے ہیں جہاں ایک رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

لاہور: گھوڑوں کی ریس پر جوا کھیلنے والا گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور : گھوڑوں کی ریس پرجوا کھیلنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا اور قبضے سے…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

ایشین گیمز کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی۔ بھارت سری…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top