• Home
  • Blog
  • اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام
Image

اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں موجود سول لباس میں ملبوس پائلٹس کی سیکنڈ ٹیم نے ایمرجنسی لینڈنگ کرائی۔

اسرائیلی اعلیٰ عہدیدار کے مطابق یہ پائلٹس نہ ہوتے تویہ ایک اور نائن الیون یا1976جیسی ہائی جیکنگ بن جاتی، طیارے میں سول لباس میں ملبوس پائلٹس کی ٹیم کی رپورٹ تاحال مصدقہ نہیں۔
اسرائیلی نیوز ویب سائٹ کے مطابق طیارے کے زیرتفتیش معاون پائلٹ کا تعلق عمان سے ہے۔

سکیورٹی حکام کے مطابق طیارہ واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی۔

دوسری جانب سینئر اسرائیلی عہدیدار نے کہا کہ اماراتی ائیر لائن پر سب سے بڑی تباہی کو روک دیا گیا ہے، ایسے  اشارے مل رہے ہیں کہ اس نے طیارہ کریش کرنے کے لیےکنٹرول سنبھالنےکی کوشش کی تھی۔

متعلقہ خبریں۔

وسیم پاشا تجمل اور کیولیئر گروپ: امریکی پابندیوں کی زد میں آنے والی پاکستانی نجی دفاعی کمپنی کیا ہے؟

امریکا نے ایران کی وزارتِ دفاع کے لیے مبینہ طور پر اسلحہ اور عسکری سازوسامان کی خریداری میں…

ByBySajid Ali Sep 30, 2026

’ایم ٹی آنر 25‘ کی بازیابی: قزاقوں نے فورسز کی آمد سے قبل 3 پاکستانیوں سمیت عملے کے 5 ارکان کو قتل کردیا

موغادیشو: صومالیہ کے نیم خودمختار علاقے پُنٹ لینڈ کے نائب وزیر اطلاعات بلی قابوسادے نے دعویٰ کیا ہے…

ByBySajid Ali Sep 30, 2026

مراکش کی پہلی خاتون وزیر اعظم فاطمہ الزہرا المنصوری، پسِ پردہ شخصیت سے وزارتِ عظمیٰ تک کا سفر

مراکش میں اعتدال پسند جماعت پام کے پارلیمانی انتخابات میں اکثریتی نشستیں حاصل کرنے کے بعد فاطمہ الزہرا…

ByBySajid Ali Sep 30, 2026

عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا، خطے میں واشنگٹن اور ایران کے اثر و رسوخ پر بحث

امریکا 30 ستمبر تک عراق میں موجود اپنے باقی ماندہ فوجیوں کا انخلا مکمل کرنے والا ہے، جس…

ByBySajid Ali Sep 30, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top