• Home
  • Blog
  • اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کی زیرِ صدارت ریونیو اجلاس، زیرِ التوا معاملات کے بروقت حل کی ہدایات
Image

اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کی زیرِ صدارت ریونیو اجلاس، زیرِ التوا معاملات کے بروقت حل کی ہدایات

ریونیو سے متعلق اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت، ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی ہدایات پر، اسسٹنٹ کمشنر احمدپور شرقیہ محترمہ اقرا ناصر کی زیرِ نگرانی ریونیو سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں تحصیلدار، نائب تحصیلدار، پٹواری صاحبان اور دیگر متعلقہ ریونیو عملہ نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ریونیو امور، زیرِ التوا معاملات اور عوامی مسائل کے حل سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ افسران و عملہ کو ریونیو معاملات کی بروقت تکمیل اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

متعلقہ خبریں۔

پنجاب میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ سرجری کے ذریعے مصنوعی دل لگانے کا منصوبہ تیار

لاہور پنجاب میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ سرجری کے ذریعے مصنوعی دل لگانے کے منصوبے پر عملی پیش رفت شروع…

ByBySajid Ali Sep 30, 2026

اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں موجود سول لباس میں ملبوس پائلٹس کی سیکنڈ ٹیم نے…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

مریم نواز کا ہیلتھ کلینک محراب والا کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے عوام دوست وژن کے تحت، ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی ہدایات پر، اسسٹنٹ کمشنر احمدپور شرقیہ…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top