• Home
  • Blog
  • امارات سے اسرائیل جانے والی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
Image

امارات سے اسرائیل جانے والی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری

متحدہ عرب امارات سے اسرائیل جانے والی پرواز میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کے بعد  پرواز کے زخمی پائلٹ سمت مچھ چہار کا پہلا بیان سامنے آگیا۔

زخمی پائلٹ  نے اپنے بیان میں کہا کہ ساتھیوں، مسافروں اور عملے سمیت سب کا شکرگزارہوں جو مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہے۔

انہوں کہا کہ بطورپائلٹ میں نےاپنی ڈیوٹی انجام دی اور شکرگزار ہوں کہ طیارہ بحفاظت لینڈ کرگیا، مسافرمحفوظ رہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے بھی زخمی بھارتی پائلٹ سمت مچھ چہارکی تصویر شیئر کردی۔

اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق شدید زخمی ہونے کے باوجود سمت مچھر نے کاک پٹ کا دروازہ کھول دیا،کاک پٹ کا دروازہ کُھلنے پر مسافروں اور عملے نے معاون پائلٹ کو قابو کرلیا۔

اسرائیلی حکام کے مطابق پرواز میں سوار دیگر 2 پائلٹس نے طیارے کو سعودی عرب کے تبوک ائیرپورٹ پر اتارا۔

متعلقہ خبریں۔

لاہور: گھوڑوں کی ریس پر جوا کھیلنے والا گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور : گھوڑوں کی ریس پرجوا کھیلنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا اور قبضے سے…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

ایشین گیمز کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی۔ بھارت سری…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشوں کے اعداد و شمار جاری

لاہور: پنجاب میں مون سون سیزن ختم ہونے کے بعد بارشوں اور اس سے ہونے والے نقصانات کی…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

اداکار احد رضا میر کا شوبز انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان

پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔ اداکار نے سوشل…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top