• Home
  • Blog
  • امریکا: مڈٹرم الیکشن میں نئی تاریخ رقم، مسی سپی سے سینیٹ کی نشست پر سیاہ فام ڈیموکریٹ منتخب
Image

امریکا: مڈٹرم الیکشن میں نئی تاریخ رقم، مسی سپی سے سینیٹ کی نشست پر سیاہ فام ڈیموکریٹ منتخب

امریکی ریاست مسی سپی سے سینیٹ کی نشست پر سیاہ فام ڈیموکریٹ منتخب ہوگیا۔

امریکا کے مڈٹرم الیکشن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، الیکشن میں ریاست مسی سپی سے سینیٹ کی نشست پر سیاہ فام ڈیموکریٹ کو منتخب کیا گیا ہے۔

ڈیموکریٹ کے اسکاٹ کولم(Scott Colom) نے موجودہ ری پبلکن حریف (Cindy Hyde-Smith کوہرادیا جس کے بعد اٹارنی اسکاٹ کو جج بننے سے روکنے والے اسمتھ اپنی ہی نشست کھوبیٹھے۔

1982 کے بعد ریاست میں پہلے ڈیموکریٹ سینیٹرکا انتخاب کیا گیا ہے،  سینیٹ میں 44 ری پبلکنز کے مقابلے میں ڈیموکریٹس سینیٹر کی تعداد 55 ہوگئی۔

متعلقہ خبریں۔

آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی بڑھ گئی، دو آئل ٹینکرز میں آگ لگنے اور تجارتی جہاز پر امریکی حملے کا دعویٰ

تہران: آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی مزید شدت اختیار کرگئی، جہاں ایرانی پاسداران انقلاب نے…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں مکان میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 97 زخمی

کنڑ: افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

بھارت میں سائبر فراڈ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 164 غیر ملکی شہری بازیاب، فراڈ پر مجبور کیے جانے کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے سائبر فراڈ کی سرگرمیوں میں ملوث کرنے کے لیے مبینہ طور پر بھارت…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

پنجاب میں گندم کی درآمدی حد 25 لاکھ ٹن مقرر، آٹے کی قیمتوں پر اختلافات کے باعث نان بائیوں کی 4 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی

اسلام آباد/لاہور: وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کی دستیابی بہتر بنانے اور آٹے کی قیمتوں کو مستحکم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top