• Home
  • Blog
  • ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر، تینوں تھروز فاؤل قرار
Image

ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر، تینوں تھروز فاؤل قرار

ناگویا ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم جیولین تھرو ایونٹ میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔

ناگویا میں جاری ایشین گیمز کے جیولین تھرو مقابلے میں ارشد ندیم اور یاسر علی جبکہ لانگ جمپ میں انصر عباس پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

جیولین تھرو میں ارشد ندیم نے پہلی کوشش میں نیزہ 76.69 میٹر دور پھینکا، جبکہ ان کی دوسری کوشش ضائع ہوگئی۔ تیسری تھرو میں انہوں نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 80.29 میٹر کی تھرو کی اور چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔

تاہم ارشد ندیم کی چوتھی، پانچویں اور چھٹی کوششیں بھی فاؤل قرار پائیں، جس کے باعث وہ ایونٹ میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔

متعلقہ خبریں۔

عباس عراقچی: امریکا سے جنگ کیلئے تیار ہیں، تاہم سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کی کوشش جاری ہے

تہران ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ شروع…

ByBySajid Ali Sep 28, 2026

بھارت میں 600 سال پرانی تاریخی مسجد کے تحفظ کیلئے مسلمانوں کا مسجد کے اندر احتجاج

اجین بھارت میں 600 سال پرانی تاریخی مسجد کو مبینہ طور پر شہید کیے جانے سے بچانے کے…

ByBySajid Ali Sep 28, 2026

نیتن یاہو کی اچانک ابوظہبی آمد، اماراتی صدر سے اہم ملاقات: برطانوی میڈیا

ابوظہبی: برطانوی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات…

ByBySajid Ali Sep 28, 2026

جنگ بندی کی تجویز مسترد ہونے کے بعد تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

نیویارک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے…

ByBySajid Ali Sep 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top