• Home
  • Blog
  • جنگ بندی کی تجویز مسترد ہونے کے بعد تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
Image

جنگ بندی کی تجویز مسترد ہونے کے بعد تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

نیویارک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.82 ڈالر، یعنی 1.74 فیصد اضافے کے بعد 106.14 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔

اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت میں بھی 1.14 ڈالر، یعنی 1.23 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 93.55 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

واضح رہے کہ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی گئی 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر، تینوں تھروز فاؤل قرار

ناگویا ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم جیولین تھرو ایونٹ میں میڈل کی دوڑ…

ByBySajid Ali Sep 28, 2026

عباس عراقچی: امریکا سے جنگ کیلئے تیار ہیں، تاہم سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کی کوشش جاری ہے

تہران ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ شروع…

ByBySajid Ali Sep 28, 2026

بھارت میں 600 سال پرانی تاریخی مسجد کے تحفظ کیلئے مسلمانوں کا مسجد کے اندر احتجاج

اجین بھارت میں 600 سال پرانی تاریخی مسجد کو مبینہ طور پر شہید کیے جانے سے بچانے کے…

ByBySajid Ali Sep 28, 2026

نیتن یاہو کی اچانک ابوظہبی آمد، اماراتی صدر سے اہم ملاقات: برطانوی میڈیا

ابوظہبی: برطانوی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات…

ByBySajid Ali Sep 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top