اجین بھارت میں 600 سال پرانی تاریخی مسجد کو مبینہ طور پر شہید کیے جانے سے بچانے کے لیے مسلمانوں نے مسجد کے اندر دھرنا دے دیا۔
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں سیکڑوں مسلمان 600 سالہ تاریخی ’شاہی مسجد‘ کے تحفظ کے لیے مسجد کے اندر بیٹھ گئے اور احتجاج کیا۔














