• Home
  • Blog
  • بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
Image

بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)  نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے کا اختیار نہیں۔

پی ٹی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ اس کے پاس 16سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے یا تمام پلیٹ فارمز پر عمر کی لازمی تصدیق نافذ کرنے کا قانونی اختیار نہیں ہے۔

 پی ٹی اے کے مطابق پیکا 2016 دفعہ 37صرف غیر قانونی آن لائن مواد کو بلاک یا ہٹانے کی اجازت دیتی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

حکومت کا خیبرپختونخوا میں فوری ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے فی الحال خیبر پختونخوا…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

امارات سے اسرائیل جانے والی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری

متحدہ عرب امارات سے اسرائیل جانے والی پرواز میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کے بعد  پرواز کے…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

کراچی: ملازمت کا جھانسہ دے کر 50 سے زائد خواتین کے موبائل فون لے کر ایونٹ آرگنائزر فرار

کراچی میں موبائل فون چوری کرکے فرار ہونے کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ایونٹ آرگنائزر ملازمت کے…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر وضاحت طلب کرلی

 قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top