• Home
  • Blog
  • بھارتی شراب کی دکان میں بندر کی انوکھی حرکت، شراب پی کر مدہوش ہونے کی ویڈیو وائرل
Image

بھارتی شراب کی دکان میں بندر کی انوکھی حرکت، شراب پی کر مدہوش ہونے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی بھارت میں ایک مادہ بندر شراب کی دکان میں داخل ہوئی اور مبینہ طور پر شراب پینے کے بعد مدہوش ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مادہ بندر شراب کی دکان میں داخل ہونے کے بعد کچھ دیر تک وہاں گھومتی رہی۔ بعد ازاں اس نے شراب کی ایک سیل بند بوتل کھولی اور اس میں موجود مشروب پی لیا، جس کے بعد وہ مدہوش ہوگئی۔

متعلقہ خبریں۔

خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

ویسے تو طفیلی کیڑے اکثر لوگوں کے نظام ہاضمہ تک پہنچ جاتے ہیں مگر فلپائن میں تو ایک…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

عازمین حج کیلئے گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

اسلام آباد: پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف کرادیے گئے ہیں۔ اعلامیے…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

لندن سے چوری کیے گئے موبائل فون چین اسمگل کرنے والے نیٹ ورک کے ارکان کو سزائیں

لندن: برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس نے چوری شدہ موبائل فونز چین منتقل کرنے والے ایک بڑے اسمگلنگ نیٹ…

ByBySajid Ali Sep 27, 2026

نظامِ شمسی سے باہر وہ چاند جہاں زندگی کے امکانات موجود ہیں

سائنسدانوں نے نظام شمسی کے اس مقام کی نشاندہی کی ہے جہاں زمین سے ہٹ کر کسی قسم…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top