• Home
  • Blog
  • بھارت: دلی کے پارک میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع
Image

بھارت: دلی کے پارک میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع

بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے پارک میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعے کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئے روز لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کے پیش نظر احتجاج میں حصہ لینے کے لیے بڑی تعداد میں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے کئی مقامات پر طلبہ کو گرفتار کیا اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

نئی دلی میں خواتین سے زیادتی کے واقعات بڑھنے پر مبصرین ایک بار پھر دلی کو ‘ریپ کیپیٹل آف انڈیا’ کہنے لگے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی بڑھ گئی، دو آئل ٹینکرز میں آگ لگنے اور تجارتی جہاز پر امریکی حملے کا دعویٰ

تہران: آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی مزید شدت اختیار کرگئی، جہاں ایرانی پاسداران انقلاب نے…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں مکان میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 97 زخمی

کنڑ: افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

بھارت میں سائبر فراڈ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 164 غیر ملکی شہری بازیاب، فراڈ پر مجبور کیے جانے کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے سائبر فراڈ کی سرگرمیوں میں ملوث کرنے کے لیے مبینہ طور پر بھارت…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

پنجاب میں گندم کی درآمدی حد 25 لاکھ ٹن مقرر، آٹے کی قیمتوں پر اختلافات کے باعث نان بائیوں کی 4 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی

اسلام آباد/لاہور: وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کی دستیابی بہتر بنانے اور آٹے کی قیمتوں کو مستحکم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top