• Home
  • Blog
  • تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کا پہلی اننگز میں انگلینڈ کیخلاف مایوس کن آغاز، 26 پر 4 کھلاڑی آؤٹ
Image

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کا پہلی اننگز میں انگلینڈ کیخلاف مایوس کن آغاز، 26 پر 4 کھلاڑی آؤٹ

تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس کی 4 وکٹیں 26 رنز پر گر گئی ہیں۔

برمنگھم  میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور اذان اویس نے کیا لیکن صائم ایوب بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے جبکہ اذان اویس ایک بار پھر ناکام رہے اور صرف 9 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔ 

عبداللہ شفیق بھی 3 رنز بنا کر رابنسن کا شکار ہوگئے جبکہ شان مسعود کو آرچر نے آؤٹ کیا۔ 

پاکستان کی جانب سے 3 کھلاڑی ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں، غازی غوری، رضا اللہ اور عمران رندھاوا کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع کی بھارت کو ایک بار پھر وارننگ: جنگ مسلط کی گئی تو گزشتہ سال کی طرح جواب دیں گے

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو خبردار کیا کہ اگر ہم…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

امارات نے اسرائیل کو7 اکتوبر کے حملے سے پہلے خبردار کردیا تھا، نیویارک ٹائمز کی تصدیق

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

کانگو میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار، فوجی عدالت کے سربراہ سمیت 14 افراد ہلاک

کنشاسا: جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو اعلیٰ فوجی…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف: سعودی عرب نے جوہری ہتھیار کا آپشن برقرار رکھا ہوا ہے

امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کی کانگریس کو فراہم کردہ خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top