• Home
  • Blog
  • سرگودھا: ’نوکری کا جھانسہ دیکر بیٹی سے زیادتی کی‘، والد نے مقدمہ درج کرا دیا
Image

سرگودھا: ’نوکری کا جھانسہ دیکر بیٹی سے زیادتی کی‘، والد نے مقدمہ درج کرا دیا

سرگودھا کے گاؤں 90 شمالی میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ 2 روز قبل پیش آیا اور متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مدعی نے الزام لگایا ہے کہ اس کی بیٹی ایک نجی اسکول میں ٹیچر تھی اور  رشتے دار  شخص بیٹی کو اچھی نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر اپنے ساتھ لے گیا تھا۔

لڑکی کے والد کے مطابق ملزم نے بیٹی سے زیادتی کی اور تصاویر بھی بنائیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل کے لیے متاثرہ لڑکی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top