• Home
  • Blog
  • سرگودھا: 15 سال کی لڑکی کو 18 سال کا ظاہر کر کے نکاح کردیا گیا، مقدمہ درج
Image

سرگودھا: 15 سال کی لڑکی کو 18 سال کا ظاہر کر کے نکاح کردیا گیا، مقدمہ درج

سرگودھا کے نواحی علاقے میں 15 سالہ لڑکی کو 18 سال کا ظاہر کر کے نکاح کروا دیا گیا جس پر نکاح خواں اور گواہوں سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

واقعے کے حوالے سے درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے لڑکی کو اغواء کیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر اس کا زبردستی نکاح کر دیا۔

پولیس کے مطابق 15 سالہ مغویہ کی تلاش جاری ہے اور ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیں گے۔

متعلقہ خبریں۔

ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر میں روزانہ کھلی کچہریوں کا انعقاد، قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی شکایات کے ازالے کا اقدام

ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر میں روزانہ کھلی کچہریوں کا انعقاد، قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی شکایات کے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

بہاولنگر میں 110 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب، مالی اور گھریلو سامان کی صورت میں معاونت فراہم

بہاولنگر میں 110 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب، مالی اور گھریلو سامان کی صورت میں معاونت…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

چنیوٹ میں سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، بہاولنگر کا مطلوب ملزم ہلاک، 2 ساتھی فرار

چنیوٹ کے علاقے راجباہ پیلووال سیدا کے قریب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ پولیس مقابلے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

گھریلو تنازع پر شوہر کا بیوی پر تیزاب سے حملہ، 55 سالہ خاتون کی حالت تشویشناک، پولیس کی تحقیقات جاری

رحیم یار خان: رحیم یار خان کے علاقے غازی پور میں گھریلو تنازع کے دوران شوہر کی جانب…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top