• Home
  • Blog
  • سلمان اکرم راجہ: لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کے باعث ملتوی نہیں کیا گیا
Image

سلمان اکرم راجہ: لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کے باعث ملتوی نہیں کیا گیا

لاہور: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے بیک ڈور رابطوں کی وجہ سے لانگ مارچ ملتوی ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ لانگ مارچ ملتوی کرنےکے بعد ابھی تک حکومت نے مذاکرات کا کوئی سگنل نہیں دیا لیکن ہم نےحکومت کو مزید وقت دیا کہ وہ اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرے۔ 

انہوں نے کہا کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطہ کی وجہ سےملتوی نہیں کیا بلکہ یہ پارٹی کا انفردی فیصلہ تھا، اگر کوئی بات ہوگی تو علامہ ناصرعباس اور محمود اچکزئی موجود ہیں، کوئی رابطہ کاری ہوتی ہے تو ضروری نہیں وہ فوری منظر عام پر آئے۔

سلمان اکرم کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی تازہ لہر اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ سب مل بیٹھ کربات کریں، مذاکرات کے نتیجے میں کوئی فیصلہ ہوا تو ہم اس کی پاسداری کریں گے، مطالبہ یہی ہے کہ بانی کو شفا اسپتال منتقل کیا جائے۔ 

متعلقہ خبریں۔

عباس عراقچی کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو: امریکا کے ساتھ قیامت خیز جنگ کیلئے بھی تیار ہیں

واشنگٹن: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران دشمن سے جنگ دوبارہ شروع ہونے…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

رضوان کا ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اور سابق کپتان محمد رضوان نے ایک بار  پھر اپنے خلاف…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی خبر، شیر افضل مروت نے تصدیق کردی

اسلام آباد : وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی پر عدم اعتماد کی تلوار کے حوالے سے شیرافضل مروت…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران عمرہ زائرین کی عبادت کے روح پرور مناظر کی ویڈیو وائرل

سعودی عرب: مملکت میں گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں سڑکیں زیر…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top