• Home
  • Blog
  • سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا
Image

سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا۔

کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہاکہ 13 اکتوبر کو صوابی کے مقام پر اگلا لائحہ عمل دوں گا۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمارے صوبے کا این ایف سی شیئر نہیں دیا جا رہا ۔ خیبرپختونخوا پولیس کے پاس سب سے جدید ہتھیار ہیں، ترقی میں خیبر پختونخوا ٹاپ پر ہے۔

متعلقہ خبریں۔

آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی بڑھ گئی، دو آئل ٹینکرز میں آگ لگنے اور تجارتی جہاز پر امریکی حملے کا دعویٰ

تہران: آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی مزید شدت اختیار کرگئی، جہاں ایرانی پاسداران انقلاب نے…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں مکان میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 97 زخمی

کنڑ: افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

بھارت میں سائبر فراڈ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 164 غیر ملکی شہری بازیاب، فراڈ پر مجبور کیے جانے کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے سائبر فراڈ کی سرگرمیوں میں ملوث کرنے کے لیے مبینہ طور پر بھارت…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

پنجاب میں گندم کی درآمدی حد 25 لاکھ ٹن مقرر، آٹے کی قیمتوں پر اختلافات کے باعث نان بائیوں کی 4 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی

اسلام آباد/لاہور: وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کی دستیابی بہتر بنانے اور آٹے کی قیمتوں کو مستحکم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top