• Home
  • Blog
  • شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 7 افراد ہلاک
Image

شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 7 افراد ہلاک

شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق شام میں مزدوروں اورانجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ مسلح افراد نے گھات لگاکر مقامی تعمیراتی کمپنی کی وین کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب دمشق کے دیہی علاقے میں گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوتے ہی آگ لگ گئی  جس کے باعث  3 بجلی گھروں کو گیس کی فراہمی منقطع ہوگئی۔

متعلقہ خبریں۔

لاہور: گھوڑوں کی ریس پر جوا کھیلنے والا گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور : گھوڑوں کی ریس پرجوا کھیلنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا اور قبضے سے…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

ایشین گیمز کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی۔ بھارت سری…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشوں کے اعداد و شمار جاری

لاہور: پنجاب میں مون سون سیزن ختم ہونے کے بعد بارشوں اور اس سے ہونے والے نقصانات کی…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

اداکار احد رضا میر کا شوبز انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان

پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔ اداکار نے سوشل…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top