• Home
  • Blog
  • شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل
Image

شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کی بوائے فرینڈ راہول مودی کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور  زیادہ تر اپنی زندگی کو  نجی رکھتی ہیں اور بہت کم ہی ایسا ہوتا ہے کے وہ اپنی زندگی کے خاص لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

تاہم حال ہی میں اداکارہ اپنی چھٹیاں گزارنے بیرون ملک گئیں جس کی تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔
لیکن سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کی وجہ ان کی چھٹیاں نہیں بلکہ بوائے فرینڈ راہول مودی ہیں۔
جی بلکل شردھا کپور نے انسٹاگرام پر اپنی اور راہول مودی کی چھٹیاں گزارنے کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں ایک ساتھ کھاتے، کتابیں پڑھتے، اور گھومتے دیکھا جاسکتا ہے۔ 

اداکارہ نے اپنی تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ‘چھوٹی سی چھٹی تو بنتی ہے ناں’۔

واضح رہے کہ شردھا کپور اور اسکرین رائٹر و  پروڈیوسر راہول مودی کے درمیان تعلقات کی پہلی بار خبریں 2024 میں سامنے آئی تھیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top