• Home
  • Blog
  • شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان چین پہنچ گئے، چینی وزیراعظم نے استقبال کیا
Image

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان چین پہنچ گئے، چینی وزیراعظم نے استقبال کیا

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان چین پہنچ گئے، چینی وزیراعظم نے استقبال کیا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان چین پہنچ گئے، جہاں چینی وزیراعظم لی چیانگ نے ان کا استقبال کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ ان دریائے یالو پر تعمیر کیے گئے نئے پل کے راستے چین کے سرحدی شہر ڈانڈونگ پہنچے۔

رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کا یہ دورہ چین کی جانب سے کوریا کی جنگ میں چینی افواج کی شرکت کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریب کے سلسلے میں کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

رحیم یار خان میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار

تھانہ کوٹ سبزل کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا،…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

گھریلو تنازع پر شوہر کا بیوی پر تیزاب سے حملہ، خاتون شدید زخمی

گھریلو تنازع پر شوہر کا بیوی پر تیزاب سے حملہ، خاتون شدید زخمی رحیم یار خان: گھریلو تنازع…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

پولیس کی اربوں روپے مالیت کی بڑی برآمدگیوں کی نمائش

پولیس کی اربوں روپے مالیت کی بڑی برآمدگیوں کی نمائش بہاولپور: پنجاب بھر میں پولیس کی جانب سے…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

پاکستان اور چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی کے منصوبوں پر عملدرآمد پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات ہوئی جس میں  ایل پی…

ByByMomina Fatima Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top