• Home
  • Blog
  • صوابی میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید
Image

صوابی میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

صوابی میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

ڈی پی او وقاص رفیق کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صوابی میں پولیس چوکی منصوری کے قریب پیش آیا جہاں پولیس کی  گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔
وقاص رفیق نے بتایا کہ فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، زخمی اہلکار سمیت لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈی پی او نے مزید بتایا کہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکا بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی بڑھ گئی، دو آئل ٹینکرز میں آگ لگنے اور تجارتی جہاز پر امریکی حملے کا دعویٰ

تہران: آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی مزید شدت اختیار کرگئی، جہاں ایرانی پاسداران انقلاب نے…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں مکان میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 97 زخمی

کنڑ: افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

بھارت میں سائبر فراڈ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 164 غیر ملکی شہری بازیاب، فراڈ پر مجبور کیے جانے کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے سائبر فراڈ کی سرگرمیوں میں ملوث کرنے کے لیے مبینہ طور پر بھارت…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

پنجاب میں گندم کی درآمدی حد 25 لاکھ ٹن مقرر، آٹے کی قیمتوں پر اختلافات کے باعث نان بائیوں کی 4 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی

اسلام آباد/لاہور: وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کی دستیابی بہتر بنانے اور آٹے کی قیمتوں کو مستحکم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top