• Home
  • Blog
  • عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا امکان
Image

عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: نئے سیکرٹری خارجہ کی تقرری کے لیے اعلیٰ سطحی مشاورت مکمل ہوگئی ہے اور عاصم افتخار احمد کے نام پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ 

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے لیے نیویارک روانگی سے قبل نئے سیکرٹری خارجہ کی تقرری کا اعلان کریں گے۔

باخبر ذرائع کے مطابق موجودہ سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں مدتِ ملازمت مکمل کر رہی ہیں، جس کے بعد عاصم افتخار احمد دفتر خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top