• Home
  • Blog
  • قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ، رواں سال 80 کھرب روپے ادائیگیاں
Image

قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ، رواں سال 80 کھرب روپے ادائیگیاں

اسلام آباد: قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ ہوگیا۔

قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ ہونے کےبعد بعد رواں سال 80کھرب ادائیگیوں کا تخمینہ ہے۔

قرضوں کی بڑھتی ادائیگیوں کا بوجھ ملکی مالیاتی نظام کیلئے سنگین خطرہ ہے اور اندرونی و بیرونی سود ہر سال ملک کی ٹیکس اور غیر ٹیکس آمدن کا بڑا حصہ کھا جاتاہے۔
سال 31-2030 میں سود 100کھرب روپے ہونے کا امکان ہے، قرض ادائیگیوں کے بعد وفاق کے پاس صرف 30کھرب بچے ہیں۔

صوبوں سے خسارہ کم کرنے کی کوشش، پاکستان کے اندرونی اور بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کا حجم درمیانی مدت میں بھی بلند رہنے کا امکان ہے جس کے باعث قومی وسائل کا ایک بڑا حصہ قرضوں کے سود کی ادائیگی پر خرچ ہوتا رہے گا۔

قرضوں پر سود کی ادائیگیاں بیک وقت دفاعی اور ترقیاتی اخراجات سے بھی بڑھ چکی ہیں جب کہ سودی ادائیگیوں میں اضافے کی ایک وجہ قرضوں کے مجموعی حجم میں اضافہ ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر میں روزانہ کھلی کچہریوں کا انعقاد، قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی شکایات کے ازالے کا اقدام

ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر میں روزانہ کھلی کچہریوں کا انعقاد، قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی شکایات کے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

بہاولنگر میں 110 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب، مالی اور گھریلو سامان کی صورت میں معاونت فراہم

بہاولنگر میں 110 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب، مالی اور گھریلو سامان کی صورت میں معاونت…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

چنیوٹ میں سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، بہاولنگر کا مطلوب ملزم ہلاک، 2 ساتھی فرار

چنیوٹ کے علاقے راجباہ پیلووال سیدا کے قریب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ پولیس مقابلے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

گھریلو تنازع پر شوہر کا بیوی پر تیزاب سے حملہ، 55 سالہ خاتون کی حالت تشویشناک، پولیس کی تحقیقات جاری

رحیم یار خان: رحیم یار خان کے علاقے غازی پور میں گھریلو تنازع کے دوران شوہر کی جانب…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top