• Home
  • Blog
  • مریم نواز کا ہیلتھ کلینک محراب والا کا دورہ
Image

مریم نواز کا ہیلتھ کلینک محراب والا کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے عوام دوست وژن کے تحت، ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی ہدایات پر، اسسٹنٹ کمشنر احمدپور شرقیہ محترمہ اقرا ناصر نے مریم نواز ہیلتھ کلینک محراب والا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر طبی سہولیات، صفائی ستھرائی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کلینک کے انتظامی و طبی امور کا معائنہ کرتے ہوئے عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں

متعلقہ خبریں۔

اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں موجود سول لباس میں ملبوس پائلٹس کی سیکنڈ ٹیم نے…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کی زیرِ صدارت ریونیو اجلاس، زیرِ التوا معاملات کے بروقت حل کی ہدایات

ریونیو سے متعلق اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت، ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی ہدایات پر، اسسٹنٹ کمشنر…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

پاکستانیوں کو بیرونِ ملک ملازمت کیلئے بھیجنے والے ’پروموٹرز‘ کیلئے اہم انتباہ

اسلام آباد (30 ستمبر 2026): بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک ملازمت کے لیے بھیجنے…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top