• Home
  • Blog
  • پاکستان کو ایل این جی خریداری کے ٹینڈر پر ایک بھی بولی موصول نہ ہوسکی
Image

پاکستان کو ایل این جی خریداری کے ٹینڈر پر ایک بھی بولی موصول نہ ہوسکی

پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کے لیے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی۔

ذرائع پی ایل ایل نے بتایا ہے کہ پاکستان نے ستمبر میں ایل این جی کے لیے تیسری مرتبہ ٹینڈر جاری کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق 12 سے 16 ستمبر کی ڈیلیوری کے لیے عالمی کمپنیوں سے ایک کارگو کی بولی طلب کی گئی تھی۔

ذرائع پی ایل ایل کے مطابق ایل این جی کارگو کے لیے بولی 8 ستمبر تک طلب کی گئی تھی تاہم  ایل این جی کی خریداری کے لیے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی۔ 

یاد رہے اس سے قبل حکومت ستمبر میں 2 مرتبہ ایل این جی کارگو کی بولیاں منسوخ کر چکی ہے، دونوں مرتبہ مہنگی بولیاں آنے پر مسترد کی گئیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top