• Home
  • Blog
  • کراچی: خاتون ڈکیت نے گھر کے باہر بیٹھی خاتون کو لوٹ لیا، ویڈیو سامنے آگئی
Image

کراچی: خاتون ڈکیت نے گھر کے باہر بیٹھی خاتون کو لوٹ لیا، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی: عزیزآباد کے علاقے میں خاتون ڈکیت نے ساتھی کے ساتھ مل کر گھر کے باہر بیٹھی خاتون کو لوٹ لیا۔

گھر کے باہر ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

فوٹیج میں دیکھا گیا کہ فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں گھر کے باہر بیٹھی خاتون سے خاتون ڈاکو نے موبائل فون چھین لیا، واردات کے دوران ملزمہ کا ساتھی موٹر سائیکل پر بیٹھا رہا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کی ویڈیو سامنے آئی ہے اور مزید تفتیش کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top