• Home
  • Blog
  • کراچی: ناتھاخان تا پہلوان گوٹھ سڑک کی تعمیرکے دوران ریلوے پولیس اور کے ایم سی میں جھگڑا
Image

کراچی: ناتھاخان تا پہلوان گوٹھ سڑک کی تعمیرکے دوران ریلوے پولیس اور کے ایم سی میں جھگڑا

کراچی: چکور نالے پر سڑک کی استرکاری کے دوران ریلوے پولیس اور کے ایم سی سٹی وارڈنز میں جھگڑا ہوگیا۔

جیو نیوز کے مطابق شاہراہ فیصل پر ناتھا خان پل کے ساتھ گلستان جوہر کے لیے بنائی گئی چکور نالے کی سڑک پر استرکاری کا کام جاری تھا کہ اس دوران ریلوے پولیس کے اہلکاروں اور کے ایم سی سٹی وارڈنز میں جھگڑا ہوگیا جس پر ڈائریکٹرسٹی وارڈنز نے ریلوے پولیس اہلکاروں کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرادیا۔

مدعی صائم عمران کے مطابق ناتھاخان تا پہلوان گوٹھ سڑک کی تعمیرکاکام 4 ماہ سے جاری ہے، گزشتہ روزبھی وہاں ٹریفک مینجمنٹ کی ڈیوٹی پر موجود تھا جہاں ایس اچ اوکینٹ اسٹیشن احسن رشید پولیس اہلکاروں کے ساتھ آئے، مجھےمارا اور مجھےنامعلوم مقام پرمنتقل کیا۔

مدعی مقدمے کا کہنا ہےکہ ایس ایچ او نے پاؤں پکڑنےاور  جوتا چاٹنےکے لیےکہا، میرے  منع کرنے پر مجھ پر تشدد کیاگیا جس سے میں بے ہوش ہوگیا اور جب ہوش آیا تو عباسی شہید اسپتال میں موجود تھا۔

متعلقہ خبریں۔

ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر میں روزانہ کھلی کچہریوں کا انعقاد، قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی شکایات کے ازالے کا اقدام

ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر میں روزانہ کھلی کچہریوں کا انعقاد، قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی شکایات کے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

بہاولنگر میں 110 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب، مالی اور گھریلو سامان کی صورت میں معاونت فراہم

بہاولنگر میں 110 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب، مالی اور گھریلو سامان کی صورت میں معاونت…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

چنیوٹ میں سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، بہاولنگر کا مطلوب ملزم ہلاک، 2 ساتھی فرار

چنیوٹ کے علاقے راجباہ پیلووال سیدا کے قریب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ پولیس مقابلے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

گھریلو تنازع پر شوہر کا بیوی پر تیزاب سے حملہ، 55 سالہ خاتون کی حالت تشویشناک، پولیس کی تحقیقات جاری

رحیم یار خان: رحیم یار خان کے علاقے غازی پور میں گھریلو تنازع کے دوران شوہر کی جانب…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top