• Home
  • Blog
  • کراچی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چوری کی واردات، ملزمان گھر سے 30 تولہ سونا اور ہزاروں ڈالر لے اڑے
Image

کراچی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چوری کی واردات، ملزمان گھر سے 30 تولہ سونا اور ہزاروں ڈالر لے اڑے

کراچی:  ایم نائن پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چوری کی واردات ، ملزمان گھر سے 30 تولہ سونا اور ہزاروں ڈالر چوری کرکے فرار ہوگئے۔ 

کراچی پولیس کے مطابق ایم نائن گڈاپ سٹی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اسٹریٹ نمبر 11 میں گھر کو چوروں نے نشانہ بنا لیا،اہل خانہ کی غیر موجودگی میں ملزمان گھر کا صفایا کرکے فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان نے بتایا کہ گھر میں 30 تولہ سونا اور 5 ہزار امریکی ڈالر رکھے تھے چوری کیے گئے ہیں۔ 

واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس مددگار ون فائیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور کرائم سین یونٹ کو بھی موقع پر طلب کرکے شواہد حاصل کرنے کے بعد مزید تفتیش جاری ہے۔ 

متعلقہ خبریں۔

آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی بڑھ گئی، دو آئل ٹینکرز میں آگ لگنے اور تجارتی جہاز پر امریکی حملے کا دعویٰ

تہران: آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی مزید شدت اختیار کرگئی، جہاں ایرانی پاسداران انقلاب نے…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں مکان میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 97 زخمی

کنڑ: افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

بھارت میں سائبر فراڈ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 164 غیر ملکی شہری بازیاب، فراڈ پر مجبور کیے جانے کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے سائبر فراڈ کی سرگرمیوں میں ملوث کرنے کے لیے مبینہ طور پر بھارت…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

پنجاب میں گندم کی درآمدی حد 25 لاکھ ٹن مقرر، آٹے کی قیمتوں پر اختلافات کے باعث نان بائیوں کی 4 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی

اسلام آباد/لاہور: وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کی دستیابی بہتر بنانے اور آٹے کی قیمتوں کو مستحکم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top