• Home
  • Blog
  • کوٹ ادو میں پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نے خود کو آگ لگالی
Image

کوٹ ادو میں پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نے خود کو آگ لگالی

کوٹ ادو میں پسند کی شادی نہ ہونے پر ایک لڑکے نے خود پر ڈیزل چھڑک کر آگ لگالی۔

ریسکیو کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے تونسہ موڑ میں ایک لڑکے نے خود پر ڈیزل چھڑک کر آگ لگالی۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ جھلسنے والے نوجوان کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان کے برن یونٹ منتقل کردیا گیا ہے، آگ سے جھلسنے کے باعث لڑکے کے جسم کا 60 فیصد سے زائد حصہ متاثر ہوا ہے۔

متاثرہ لڑکے کے اہلخانہ کے مطابق پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے خود کو آگ لگائی تاہم پولیس کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی بڑھ گئی، دو آئل ٹینکرز میں آگ لگنے اور تجارتی جہاز پر امریکی حملے کا دعویٰ

تہران: آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی مزید شدت اختیار کرگئی، جہاں ایرانی پاسداران انقلاب نے…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں مکان میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 97 زخمی

کنڑ: افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

بھارت میں سائبر فراڈ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 164 غیر ملکی شہری بازیاب، فراڈ پر مجبور کیے جانے کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے سائبر فراڈ کی سرگرمیوں میں ملوث کرنے کے لیے مبینہ طور پر بھارت…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

پنجاب میں گندم کی درآمدی حد 25 لاکھ ٹن مقرر، آٹے کی قیمتوں پر اختلافات کے باعث نان بائیوں کی 4 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی

اسلام آباد/لاہور: وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کی دستیابی بہتر بنانے اور آٹے کی قیمتوں کو مستحکم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top