• Home
  • Blog
  • یوئیفا نیشنز لیگ: آئرلینڈ کی ٹیم کا غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر احتجاج
Image

یوئیفا نیشنز لیگ: آئرلینڈ کی ٹیم کا غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر احتجاج

یوئیفا نیشنز لیگ میں آئرش ٹیم نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔ 

یوئیفا نیشنز لیگ میں آئرلینڈ کے کھلاڑیوں نے غزہ جنگ کے تناظر میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا، آئرش کھلاڑیوں نے اسرائیل کے خلاف میچ میں بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیں۔

میچ سے قبل اسرائیلی قومی ترانے کے دوران آئرش کھلاڑیوں نے ہاتھ پیچھے باندھے رکھے اور نظریں زمین کی جانب کیے رکھیں جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان روایتی پری میچ مصافحہ بھی نہیں ہوا۔

آئرلینڈ کی جانب سے تیسرا گول کرنے والے جیک موئلان نے گول کے بعد بازو سے سیاہ پٹی اتار کر اسے چوما اور بلند کیا جب کہ  آئرلینڈ نے میچ تین صفر سے اپنے نام کیا۔

متعلقہ خبریں۔

آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی بڑھ گئی، دو آئل ٹینکرز میں آگ لگنے اور تجارتی جہاز پر امریکی حملے کا دعویٰ

تہران: آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری کشیدگی مزید شدت اختیار کرگئی، جہاں ایرانی پاسداران انقلاب نے…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں مکان میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 97 زخمی

کنڑ: افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

بھارت میں سائبر فراڈ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 164 غیر ملکی شہری بازیاب، فراڈ پر مجبور کیے جانے کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے سائبر فراڈ کی سرگرمیوں میں ملوث کرنے کے لیے مبینہ طور پر بھارت…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

پنجاب میں گندم کی درآمدی حد 25 لاکھ ٹن مقرر، آٹے کی قیمتوں پر اختلافات کے باعث نان بائیوں کی 4 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی

اسلام آباد/لاہور: وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کی دستیابی بہتر بنانے اور آٹے کی قیمتوں کو مستحکم…

ByBySajid Ali Nov 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top