• Home
  • Blog
  • اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، دونوں رہنماؤں کا تعاون مضبوط بنانےکے عزم کا اظہار
Image

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، دونوں رہنماؤں کا تعاون مضبوط بنانےکے عزم کا اظہار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور کثیرالجہتی فورمز پر تعاون بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ٹیلیفونک گفتگو کے دوران علاقائی صورتحال پر مشاورت کے لیے آرفور  وزرائے خارجہ اجلاس جلد بلانےکے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر رابطوں اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے سفارتی روابط کا تسلسل برقرار رکھنے اور مختلف امور پر مشاورت کے لیے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

متعلقہ خبریں۔

پولیس کی اربوں روپے مالیت کی بڑی برآمدگیوں کی نمائش

پولیس کی اربوں روپے مالیت کی بڑی برآمدگیوں کی نمائش بہاولپور: پنجاب بھر میں پولیس کی جانب سے…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

پاکستان اور چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی کے منصوبوں پر عملدرآمد پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات ہوئی جس میں  ایل پی…

ByByMomina Fatima Nov 25, 2026

ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ تہران: ایران نے ایک اور امریکی…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

بنگلا دیش میں گارمنٹس ورکرز کی کم از کم تنخواہ 17 ہزار ٹکا مقرر، احتجاج کے بعد حکومت کا بڑا فیصلہ

بنگلا دیش میں گارمنٹس ورکرز کی کم از کم تنخواہ 17 ہزار ٹکا مقرر، احتجاج کے بعد حکومت…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top