• Home
  • Blog
  • بہاولنگر میں وزیراعلیٰ پنجاب کے ’دھی رانی پروگرام‘ کے تحت 108 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
Image

بہاولنگر میں وزیراعلیٰ پنجاب کے ’دھی رانی پروگرام‘ کے تحت 108 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

بہاولنگر میں وزیراعلیٰ پنجاب کے ’دھی رانی پروگرام‘ کے تحت 108 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

بہاولنگر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے فلاحی منصوبے ’دھی رانی پروگرام‘ کے تحت 108 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی پروقار تقریب ایک نجی مارکی میں منعقد ہوئی۔

تقریب میں صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر نے مستحق اور کم آمدنی والے خاندانوں کی معاونت کے لیے حکومتی اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ایسے فلاحی پروگرام معاشرے کے محروم طبقات کو سہارا فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

تقریب کا مقصد مستحق خاندانوں کی مالی مشکلات کم کرنا اور نئے شادی شدہ جوڑوں کو حکومتی معاونت فراہم کرنا تھا۔

متعلقہ خبریں۔

صادق آباد میں 300 مستحق دلہنوں کی اجتماعی شادی، غریب خاندانوں کی مالی معاونت کے لیے جہیز پیکجز بھی تقسیم

صادق آباد میں 300 مستحق دلہنوں کی اجتماعی شادی، غریب خاندانوں کی مالی معاونت کے لیے جہیز پیکجز…

ByBySajid Ali Nov 24, 2026

لاہور: مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

لاہور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے باہر پولیس تعینات کردی…

ByByMomina Fatima Nov 24, 2026

سندھ اریگیشن اتھارٹی کے رحیم یار خان کے نکاسی آب منصوبے پر تحفظات، نارا کینال میں آلودہ پانی کے اخراج کا خدشہ

سندھ اریگیشن اتھارٹی کے رحیم یار خان کے نکاسی آب منصوبے پر تحفظات، نارا کینال میں آلودہ پانی…

ByBySajid Ali Nov 24, 2026

بہاولپور ڈویژن کے لیے ایک ارب 33 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکیج کی تجویز، 12 نئی اسکیمیں شامل

بہاولپور ڈویژن کے لیے ایک ارب 33 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکیج کی تجویز، 12 نئی اسکیمیں شامل…

ByBySajid Ali Nov 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top