• Home
  • Blog
  • کراچی: شاہ فیصل فلائی اوور پر ڈاکوؤں کا ناکہ، متعدد شہری نقدی اور موبائل فونز سے محروم
Image

کراچی: شاہ فیصل فلائی اوور پر ڈاکوؤں کا ناکہ، متعدد شہری نقدی اور موبائل فونز سے محروم

کراچی: شاہ فیصل سے کورنگی جانے والے فلائی اوور پر ڈاکوؤں کی جانب سے شہریوں سے لوٹ مار کی گئی۔

پولیس کے مطابق تین ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے، ڈاکوؤں نے کئی شہریوں سے موبائل فون اور قیمتی سامان لوٹ لیا، شاہ فیصل کالونی فلائی اوور پر شہری جمع ہوگئے
پولیس کا بتانا ہے کہ شہری لوگوں کو آگے جانے سے روکتے رہے، اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے، پولیس اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کے بعد ڈاکو فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فلائی اوور  پر اسٹریٹ لائٹس نہ ہونے کے باعث وارداتیں ہوتی ہیں، اطراف میں اندھیرا ہونے کے باعث ڈاکو جھاڑیوں کے راستے فرار ہو جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ، بڑی خبر آگئی

کراچی : انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ سامنے آگیا ، تاکہ تاجر…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

مفت پنک اسکوٹی کن خواتین کو ملے گی؟ شرجیل میمن نے شرائط بتادیں

کراچی : سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کسی لرنر لائسنس والی خواتین کو پنک اسکوٹی…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے طرز پر چلانے کا فیصلہ

کراچی : سانحہ گل پلازہ کے مقدمے کو سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے طرز کا مقدمہ قرار دے دیا…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

نادرا نے شناختی کارڈ کی وصولی کا طریقہ کار آسان بنادیا

اسلام آباد : نادرا نے شناختی کارڈ کی وصولی کے قوانین آسان بنا دیے، اب بغیر رسید کے…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top