• Home
  • Blog
  • حوثیوں کے حملوں کا جواب، سعودی جنگی طیاروں کی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری
Image

حوثیوں کے حملوں کا جواب، سعودی جنگی طیاروں کی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری

صنعا: سعودی جنگی طیاروں کی جانب سے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

یمنی حوثیوں سے منسلک ٹی وی کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مارب، الجوف اور تعز میں متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق الجوف کے ضلع خب والشعف میں 5، مارب کے صرواح میں 10 جبکہ تعز کے علاقے البرح میں 5 فضائی حملے کیے گئے، صعدہ کے سرحدی ضلع غمر میں بھی سعودی فورسز نے بمباری کی ہے۔

اس  حوالے سے عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی قیادت میں ہونے والے قائم اتحاد نے تاحال حوثیوں پر حملوں کی تصدیق نہیں کی۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top