• Home
  • Blog
  • 78 سالہ خاتون نے ‘فورٹ نائٹ’ گیم میں معمر ترین اسٹریمر کا ورلڈ ریکارڈ نام کرلیا
Image

78 سالہ خاتون نے ‘فورٹ نائٹ’ گیم میں معمر ترین اسٹریمر کا ورلڈ ریکارڈ نام کرلیا

اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی 78 سالہ خاتون نے ‘فورٹ نائٹ’ گیم میں معمر ترین اسٹریمر کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 78 سالہ خاتون کا نام کیتھ بووی ہے جو گزشتہ 9 سالوں سے گیمنگ پلیٹ فارم پر grumpygran48 کے نام سے لائیو اسٹریمنگ کررہی ہیں۔

خاتون نے بتایا کہ انہیں یہ شوق 2017 میں اپنے پوتے کو دیکھ کر ہوا، جو فورٹ نائٹ کھیلتا تھا جس کے بعد وہ خود بھی اس کی شوقین بن گئیں۔

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

ذرائع کا دعویٰ: مسئلہ اب لانگ مارچ نہیں بلکہ قومی سلامتی کا ہے، سہیل آفریدی کی حکومت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد: جیو نیوز کے پروگرام “نیا پاکستان” میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خیبرپختونخوا حکومت کے مستقبل سے…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط، مذاکرات کی دوبارہ دعوت

وزیراعظم  شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط لکھتے ہوئے مذاکرات کی دعوت دے…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی  کے دوران  شدید فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشت…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top