• Home
  • Blog
  • 7 اکتوبر کے حملوں کی پیشگی اطلاع کے باوجود نیتن یاہو نے کارروائی کیوں نہ کی؟ یو اے ای سے متعلق دعوے زیرِ بحث
Image

7 اکتوبر کے حملوں کی پیشگی اطلاع کے باوجود نیتن یاہو نے کارروائی کیوں نہ کی؟ یو اے ای سے متعلق دعوے زیرِ بحث

متحدہ عرب امارات کی جانب سے 7 اکتوبر کے حملوں سے متعلق پیشگی اطلاع ملنے کے باوجود نیتن یاہو  کی جانب سے کارروائی نے کیے جانے کی وجہ سامنے آگئی۔

 اسرائیلی اخبار کا دعویٰ ہے کہ نیتن یاہو نے اپنے سکیورٹی سربراہان کو آگاہ کیا تھا کہ وہ غزہ پر حملوں کی اجازت اس لیے دینا نہیں چاہتے کہ اس سے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوششوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

گزشتہ روز ایک اور اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا تھا کہ مصری انٹیلی جنس چیف حماس کے حملوں کے خطرے سے آگاہ کرنے اسرائیل آئے تھے۔

متعلقہ خبریں۔

پنڈی اور اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس متاثر

اسلام آباد (27 ستمبر 2026): جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

’پی ٹی آئی کی خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ ہوجائے‘

اسلام آباد (27 ستمبر 2026): رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

واٹر کارپوریشن کی کھربوں روپے مالیت کی اراضی 3 سالہ لیز پر دینے کی آڑ میں ٹھکانے لگانے کا منصوبہ

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی کھربوں روپے مالیت کی اراضی اور املاک کو 3 سالہ لیز پر…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

پشاور: اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top