• Home
  • Blog
  • سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان اہم ملاقات
Image

سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان اہم ملاقات

پشاور (27 ستمبر 2026): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے اہم ملاقات کی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ڈیرہ اسماعیل خان پہنچے جہاں سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ان کا استقبال کیا۔

موجودہ اور سابق وزرائے اعلیٰ نے گزشتہ روز درازندہ خودکش حملے کے زخمیوں کی عیادت کی، ان کی خیریت دریافت کی اور اسپتال حکام کو زخمیوں کے علاج کے لیے تمام تر طبی سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت بھی کی۔

اسپتال کے دورے کے دوران سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور نے زخمیوں کی صحت اور علاج معالجے کے حوالے سے ڈاکٹروں سے بریفنگ لی۔

بعد ازاں سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور کے ہمراہ ان کی رہائشگاہ گئے، جہاں اہم سیاسی امور اور دہشتگردی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں۔

عازمین حج کو اب گھر پر ہی یہ تمام سہولتیں ملیں گی!

اسلام آباد (27 ستمبر 2026): پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف کرائے…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

ویسے تو طفیلی کیڑے اکثر لوگوں کے نظام ہاضمہ تک پہنچ جاتے ہیں مگر فلپائن میں تو ایک…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

عازمین حج کیلئے گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

اسلام آباد: پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف کرادیے گئے ہیں۔ اعلامیے…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

لندن سے چوری کیے گئے موبائل فون چین اسمگل کرنے والے نیٹ ورک کے ارکان کو سزائیں

لندن: برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس نے چوری شدہ موبائل فونز چین منتقل کرنے والے ایک بڑے اسمگلنگ نیٹ…

ByBySajid Ali Sep 27, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top