• Home
  • Blog
  • نیتن یاہو کی اچانک ابوظہبی آمد، اماراتی صدر سے اہم ملاقات: برطانوی میڈیا
Image

نیتن یاہو کی اچانک ابوظہبی آمد، اماراتی صدر سے اہم ملاقات: برطانوی میڈیا

ابوظہبی: برطانوی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے ابوظہبی میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زید سے ملاقات کی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کے دورۂ متحدہ عرب امارات اور اماراتی صدر سے ملاقات کو خفیہ رکھا گیا۔

واضح رہے کہ رواں برس مئی میں بھی اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے نیتن یاہو کے دورۂ یو اے ای اور شیخ محمد بن زید سے ملاقات کی اطلاع دی تھی، تاہم متحدہ عرب امارات نے اس ملاقات کی تردید کردی تھی۔

متعلقہ خبریں۔

ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر، تینوں تھروز فاؤل قرار

ناگویا ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم جیولین تھرو ایونٹ میں میڈل کی دوڑ…

ByBySajid Ali Sep 28, 2026

عباس عراقچی: امریکا سے جنگ کیلئے تیار ہیں، تاہم سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کی کوشش جاری ہے

تہران ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ شروع…

ByBySajid Ali Sep 28, 2026

بھارت میں 600 سال پرانی تاریخی مسجد کے تحفظ کیلئے مسلمانوں کا مسجد کے اندر احتجاج

اجین بھارت میں 600 سال پرانی تاریخی مسجد کو مبینہ طور پر شہید کیے جانے سے بچانے کے…

ByBySajid Ali Sep 28, 2026

جنگ بندی کی تجویز مسترد ہونے کے بعد تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

نیویارک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے…

ByBySajid Ali Sep 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top