• Home
  • Blog
  • محسن رضائی کا دعویٰ: ایران نے امریکہ کو اپنی شرائط سے آگاہ کر دیا، ٹرمپ فیصلہ نہیں کر پا رہے
Image

محسن رضائی کا دعویٰ: ایران نے امریکہ کو اپنی شرائط سے آگاہ کر دیا، ٹرمپ فیصلہ نہیں کر پا رہے

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ تہران اپنی شرائط امریکہ کو پیش کر چکا ہے، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان پر کوئی فیصلہ کرنے سے قاصر ہیں۔

بی بی سی اردو کے مطابق آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم سے تہران میں ملاقات کے دوران محسن رضائی نے کہا کہ امریکی صدر ایک ایسی صورتحال میں پھنس گئے ہیں جہاں وہ نہ مذاکرات کی طرف بڑھ سکتے ہیں اور نہ ہی جنگ کا راستہ اختیار کر سکتے ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران اپنی شرائط سے امریکہ کو آگاہ کر چکا ہے، لیکن ٹرمپ فیصلہ نہیں کر پا رہے۔ محسن رضائی کے مطابق امریکہ نے فوجی محاذ پر مشکلات کے باعث فضائی ناکہ بندی کا راستہ اختیار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

لاہور: تلخ کلامی پر خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار

لاہور: تلخ کلامی پر خاتون مسافرکا نمبر سوشل میڈیا پر شیئرکرنے والے  رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

بھارت: دلی کے پارک میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع

بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے پارک میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعے کے بعد احتجاجی…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا

خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے وزیراعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لکی مروت: سلیمان خیل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق جب کہ دو…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top