• Home
  • Blog
  • یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں تیز، 3 صوبوں میں فضائی حملے
Image

یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں تیز، 3 صوبوں میں فضائی حملے

صنعا یمن میں حکومتی افواج اور حوثی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں شدت آگئی ہے، جبکہ 3 صوبوں میں فضائی حملوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق یمن کے مختلف علاقوں میں حکومتی فورسز اور حوثی جنگجوؤں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

’’دی نیویارک ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت صنعا اور ملک کے تیسرے بڑے شہر تعز میں شدید جھڑپوں اور فضائی حملوں کے بعد یمن میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر جنگ چھڑنے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگیا۔ اسپیکر قومی…

ByByMomina Fatima Oct 3, 2026

مزمل اسلم: نیشنل ہائی وے نیٹ ورک 14 ہزار کلومیٹر ہے، مریم نواز کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے مشیر برائے خزانہ  مزمل اسلم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے…

ByByMomina Fatima Oct 3, 2026

ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ

ڈائریکٹر فنانس جامعہ کراچی  نے انکشاف کیا ہے کہ جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے حتیٰ…

ByByMomina Fatima Oct 3, 2026

پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع

اسلام آباد: پی ٹی آئی کےلانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب اور  وفاقی دارالحکومت میں رینجرز کی تعیناتی…

ByByMomina Fatima Oct 3, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top