• Home
  • Blog
  • ایرانی حکومت کا حوثیوں سے لاتعلقی کا اعلان
Image

ایرانی حکومت کا حوثیوں سے لاتعلقی کا اعلان

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خلیجی ممالک کے خلاف حوثیوں کی کارروائیوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

عباس عراقچی نے حملوں اور جنگ کے تسلسل کے بجائے سیاسی رابطوں اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر زور دیا۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں حوثی کارروائیوں اور مجموعی کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

احمد پور شرقیہ گرلز ڈگری کالج میں 400 طالبات کیلئے صرف ایک استاد، فرنیچر کی بھی شدید کمی

احمد پور شرقیہ کے اکلوتے گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کی صورتحال ایک سنجیدہ سوال بن گئی ہے۔…

ByByMomina Fatima Oct 3, 2026

قبرستان میں پوڈکاسٹ ریکارڈ کرنا ریحان طارق کو مہنگا پڑ گیا

پاکستانی میزبان ریحان طارق نے حال ہی میں ایک قبرستان میں خصوصی پوڈکاسٹ ریکارڈ کیا، جس کی جھلک…

ByBySajid Ali Oct 3, 2026

امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیا

متحدہ عرب امارات نے دبئی سے اسرائیل جانے والی اماراتی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کے…

ByByMomina Fatima Oct 3, 2026

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز…

ByByMomina Fatima Oct 3, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top