• Home
  • Blog
  • بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ
Image

بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وزارتِ بحری امور کے مطابق بلیو اکانومی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور  2 سال میں پاکستانی سی فوڈ برآمدات میں 38فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
وزارتِ بحری امور نے بتایا کہ سی فوڈ برآمدات24-2023 میں 406 ملین ڈالر تھیں اور اب 26-2025 میں یہ برآمدات 568 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔

وزارتِ بحری امور کے مطابق پاکستانی سی فوڈ چین، جاپان، سعودی عرب، یو اے ای اور امریکا سمیت عالمی منڈیوں تک جا رہی ہے،  یورپی یونین کی2007 کی پابندی کے بعد پاکستانی سی فوڈ پھریورپ میں اعتماد بحال کررہی ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم نے پاکستان سے چوتھے جائزہ مذاکرات کے لیے اسٹیٹ بینک…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا

اداکار مشتاق خان مرحوم کے بیٹے محسن خان نے والد کے آخری دنوں کا حال بتادیا۔ بھارتی میڈیا…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش ایک سنگین سکیورٹی خطرے میں بدل گئی…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا

کراچی: میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top