• Home
  • Blog
  • صدر آصف زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان واپسی مؤخر، نیا شیڈول کل جاری ہونے کا امکان
Image

صدر آصف زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان واپسی مؤخر، نیا شیڈول کل جاری ہونے کا امکان

لندن: صدر آصف علی زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان روانگی مؤخر ہوگئی۔

 پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق  صدر آصف علی زرداری آج پاکستان روانہ نہیں ہوں گے،ان کی روانگی کا نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

اس سے قبل ذرائع نے کہا تھا کہ ‏صدر آصف علی زرداری نے فرانس کا دورہ منسوخ کردیا، ‏صدر آصف علی زرداری نے دو دن کے لیے فرانس جانا تھا تاہم اب وہ برطانیہ سے پاکستان آئیں گے۔

خیال رہے کہ صدر آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی برطانیہ میں ملاقات کی تھی جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی لندن میں صدر پاکستان سے ملے تھے۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top