• Home
  • Blog
  • متحدہ عرب امارات میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک
Image

متحدہ عرب امارات میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک

راس الخیمہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

اماراتی وزارتِ داخلہ کے مطابق حادثہ الوطن روڈ پر پیش آیا، جہاں مسافر بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں مکمل کیں۔

حکام کے مطابق حادثے کے بعد متاثرہ شاہراہ پر ٹریفک بحال کر دی گئی ہے، جبکہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

صادق آباد میں 300 مستحق دلہنوں کی اجتماعی شادی، غریب خاندانوں کی مالی معاونت کے لیے جہیز پیکجز بھی تقسیم

صادق آباد میں 300 مستحق دلہنوں کی اجتماعی شادی، غریب خاندانوں کی مالی معاونت کے لیے جہیز پیکجز…

ByBySajid Ali Nov 24, 2026

لاہور: مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

لاہور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے باہر پولیس تعینات کردی…

ByByMomina Fatima Nov 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top